Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | HAVE-NOTS R Noun Report Error! | غُربا ۔ غیر مراعات یافتہ ۔ نادار ۔ مراعات سے محروم طبقہ ۔ |
517 | HAVEA SMACK AT R Verb Report Error! | کسی چیز پر زور کی ضرب لگانا یا کسی چیز پر ہلّہ بولنا ۔ |
518 | HAVELOCK R Noun Report Error! | ہیولاک ۔ ایک ٹوپی جس سے کپڑے کا ایک ٹکڑا لٹک کر گردن پر سایہ کیے رہتا ہے ۔ دھوپ سے بچاوٴ کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
519 | HAVEN R Noun Report Error! | بندر گاہ ۔ خلیج ۔ تنگ کھاڑی ، جس میں جہاز لنگر انداز ہو سکیں ۔ پناہ گاہ ۔ مامَن ۔ جاۓ پناہ ۔ محفُوظ ٹھِکانا ۔ |
520 | HAVEN R Noun Report Error! | بندرگاہ ، حفاظت گاہ ، جائے امن ، جائے پناہ ۔ |