Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | Have you never considered the hypocrites? They say to their brethren among the people of the Book who do not believe: \"If you are driven out we shall go with you, and will not listen to any one in what concerns you; and if there is war against you, we sh R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے ان منافقوں کو نہیں دیکھا جو اپنے کافر بھائیوں سے جو اہل کتاب ہیں کہا کرتے ہیں کہ اگر تم جلا وطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ نکل چلیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی کا کہا نہ مانیں گے۔ اور اگر تم سے جنگ ہوئی تو تمہاری مدد کریں گے۔ مگر خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں |
432 | Have you never seen those who aver they believe in what has been revealed to you and had been to others before you, yet desire to turn for judgement to evil powers, even though they have been commanded to disbelieve in them? Satan only wishes to lead them R Holy Quranic Report Error! | کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو دعویٰ تو یہ کرتے ہیں کہ جو (کتاب) تم پر نازل ہوئی اور جو (کتابیں) تم سے پہلے نازل ہوئیں ان سب پر ایمان رکھتے ہیں اور چاہتے یہ ہیں کہ اپنا مقدمہ ایک سرکش کے پاس لے جا کر فیصلہ کرائیں حالانکہ ان کو حکم دیا گیا تھا کہ اس سے اعتقاد نہ رکھیں اور شیطان (تو یہ) چاہتا ہے کہ ان کو بہکا کر رستے سے دور ڈال دے |
433 | Have you never thought of men who went out of their homes as a measure of safety against death, and they were thousands, to whom God said: \"Die,\" then restored them to life? Indeed God bestows His blessings on men; only most men are not grateful[Q 1-243 R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو (شمار میں) ہزاروں ہی تھے اور موت کے ڈر سے اپنے گھروں سے نکل بھاگے تھے۔ تو خدا نے ان کو حکم دیا کہ مرجاؤ۔ پھر ان کو زندہ بھی کردیا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا لوگوں پر مہربانی رکھتا ہے۔ لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے |
434 | Have you not been delivering the speech for one hours?
R Phrase Report Error! | کیا تم ایک گھنٹے سے تقریر نہیں کر رہے ہو؟
|
435 | Have you not been delivering the speech for two hours?
R Phrase Report Error! | کیا تم دو گھنٹے سے تقریر نہیں کر رہے ہو؟
|