| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 771 | HURRY-SKURRY R Noun Report Error! | بھاگم بھاگ ۔ گھبراہٹ ۔ اندھا دھند ۔ |
| 772 | HURRYINGLY
R Noun Report Error! | جلدی کرتے ہوئے ۔جلد بازی میں ۔ |
| 773 | HURRYINGLY R Adverb Report Error! | عُجلت سے ۔ تیزی سے ۔ سراسیمگی سے وغیرہ ۔ |
| 774 | HURST R Noun Report Error! | ٹیلا ۔ چھوٹی پہاڑی ۔ سمندر یا دریا میں بنا ہوا ریتیلا ٹاپو ۔ درختوں کا جُھنڈ ۔ |
| 775 | HURST BEECH R Noun Report Error! | ممرز ۔ ایک پودا جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے ۔ |