| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 416 | HUMMOCKED R Adjective Report Error! | ٹیلے دار ۔ تودوں سے بھرا ہوا ۔ |
| 417 | HUMMOCKING R Noun Report Error! | برف کی سطح پر تودوں کا بننا ۔ |
| 418 | HUMMOCKY R Adjective Report Error! | ٹیلوں سے بھرا ہوا ۔ ٹیلا نما ۔ پہاڑی نما ۔ |
| 419 | HUMMUS R Noun Report Error! | پِسے ہوۓ مصری چنے اور تلوں کے تیل سے نیبو اور لہسن ڈال کر تیار کردہ ایک طرح کا چپڑ کر کھانے کا گاڑھا مسالہ ۔ |
| 420 | HUMN R Noun Report Error! | دھوکا ۔ فریب ۔ جُل ۔ جھانسا |