| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 506 | HYPOSTOME R Adjective Report Error! | ہائپو سٹوم ۔ بلند دہن ۔ مرجانیوں میں مخروطی ابھار ۔ اس کی نوک پر حیوان کا منہ ہوتا ہے ۔ |
| 507 | HYPOSTROPHE R Noun Report Error! | بیماری کا عود کر آنا ۔ اعادہ مرض ۔ |
| 508 | HYPOSTYLE R Noun, Adjective Report Error! | ستون دار ۔ وہ تعمير جس کی چھت ستونوں کی قطاروں پر ٹکی ہو |
| 509 | HYPOSTYPTIC R Adjective Report Error! | معمولی تنگی لانے والی دوا ۔ |
| 510 | HYPOSULFITE,HYPOSULPHITE R Noun Report Error! | کيميا ۔ خفيف گندھکی ۔ ہائپو سلفائيٹ |