| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 156 | HYPOCHLOROUS ACID, HOCL R
Report Error! | ہائپو کلورس ایسڈ ۔ بلیچنگ ایجنٹ اور تکسیدی عامل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 157 | HYPOCHOLESTEREMIA R Noun Report Error! | کولیسٹرول کی مقدار کا خون میں کم ہونا |
| 158 | HYPOCHONDRIA R
Report Error! | مراق ۔ پریشانی کی حالتوں میں عام ہے ۔ |
| 159 | HYPOCHONDRIA R Noun Report Error! | اپنی صحت کے بارے میں زیادہ تشویش ۔ |
| 160 | HYPOCHONDRIA R Noun Report Error! | مَراق ۔ سودا ۔ صِحَت کے مُتعَلِق بِلا وجہ پَرَیشانی |