Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | HELL-BENT R Adjective Report Error! | اَڑا ہوا ۔ سختی سے تُلا ہوا ۔ بے پروا کوئ کام کر دینا ۔ جان کی پروا کیے بغیر کام کرنا ۔ لاپروا |
37 | HELL-CAT R Noun Report Error! | چڑیل ۔ بد روح ۔ بد مزاج عورت ۔ |
38 | HELL-HOLE R Noun Report Error! | نہایت تکلیف دہ جگہ ۔ |
39 | HELL-VOLHARD-ZELINSKY REACTION R
Report Error! | ہیلو ول ہارڈ ۔ زینسکی تعامل ۔ اس تعامل سے مراد غیر حلقی تیزابوں کی ہیلو جینیشن ہے ۔ جب غیر حلقئی تیزابوں کو سرخ فاسفورس کی موجودگی میں کلورین یا برومین سے ٹریٹ کیا جاتا ہے تو تیزاب کا ایک ہائیڈ روجن ایٹم کلورین یا برومین کی جگہ لے لیتا ہے ۔ |
40 | HELLADIC R Adjective Report Error! | سر زمین یونان کے کانسی کے زمانے کا یا اِس سے منسوب ۔ |