Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | HELLBENDER R Noun Report Error! | سمَندِر آبی ۔ ایک بڑا آبی سمندر ۔ بہت زیادہ پانی ۔ |
42 | HELLBENDER R Adjective Report Error! | ہیل بینڈر ۔ سمندر آبی ۔ دیو ہیکل امریکی سمندر ۔ تقریبا ۷۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ جسم چپٹا براون ۔ سر بڑا آنکھیں چھوٹی ۔ امریکہ ۔ چین اور جاپان کی تیز رووں میں پایا جاتا ہے ۔ |
43 | HELLBORTH R Noun Report Error! | سحرذدہ یخنی ۔ ساحرہ کا تیار کردہ شوربہ جو مزموم مقصد کے لیے ہوتا ہے ۔ |
44 | HELLBOX R Noun Report Error! | ردی ٹائپ ٹوکری ۔ ڈبہ جس میں نقص والی ٹائپ رکھی جاتی ہے ۔ جسے طابع رد کر دیتا ہے ۔
|
45 | HELLCAT R Adjective Report Error! | ہیل کیٹ ۔ قابل نفرت عورت ۔ |