Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | HYPERTROPIA R Noun Report Error! | بھینگا پن ، جس میں ایک آنکھ کا زاویہ نگاہ مستقلا اوپر کی طرف ہوتا ہے |
597 | HYPERTYROSINEMIA R Noun Report Error! | خون میں ٹائی رو سن کی زیادتی |
598 | HYPERURICAEMIA R Noun Report Error! | خون میں یورک ایسڈ کی زیادتی وجع المخاصل کی دلالت کرتا ہے ۔ |
599 | HYPERURICAEMIA R Noun Report Error! | خُون میں یُورَک ایسَڈ کی مِقدار میں زیادتی ۔ جوڑوں میں دَرد اِسی کی زیادتی کی وجہ سے ہوتا ہے |
600 | HYPERURICAEMIA R
Report Error! | ہائپریوریسیمیا ۔ خون میں زائد یورک ایسڈ ۔ جوڑوں کے درد کی خصوصیت ۔ |