Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | HYPERMETAMORPHOSIS R Adjective Report Error! | ہائپر میٹا مارفوسز ۔ کثیر کایا پلٹ ۔ کچھ حشرات میں ایمبریو کی نشوونما مخصوص اندان رکھتی ہے اور یہ مکمل کایا کلپ سے زیادہ ہوتی ہے ۔ لاروا دو یا تین مرحلوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ میلائیڈ بھونرے ۔ |
367 | HYPERMETER R Noun Report Error! | خارج از بحر ۔ بيش رکن ۔ زائد رکن |
368 | HYPERMETERIC,HYPERMETRICAL R Adjective Report Error! | زائد رکنی ۔ |
369 | HYPERMETRIA R Noun Report Error! | افعال جن میں اعضاء کی حرکات مقررہ حد تک پہنچتی ہیں |
370 | HYPERMETRIC R Adjective Report Error! | زیادہ حجہ کا مصرعہ ۔جو وزن بحر یا تقطیع سے بڑھا ہوا ہو ۔ |