| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 106 | ICE POINT R
Report Error! | نقطہ برف ۔ برف اور پانی کے درمیان توازن کا درجہ حرارت جو نارمل ماحولیاتی دباﺅ کے تحت ہوتا ہے ۔ یعنی برف کا نقطہ پگھلاﺅ نقطہ برف کی قیمت o درجہ سینٹی گریڈ مقرر کی گئی ہے ۔ |
| 107 | ICE POULTICE R Noun Report Error! | برف کی تھیلی جو پولٹس کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 108 | ICE PUDDING R Noun Report Error! | ایک قسم کی مٹھائی جو برف کی طرح جمائی جاتی ہے ۔ |
| 109 | ICE PULSE R Noun Report Error! | وہ ارتعاش جو برفانی زلزلے سے پہلے محسوس ہوتا ہے ۔ |
| 110 | ICE QUAKE R Noun Report Error! | برفانی زلزلہ ۔ |