| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 206 | ICHTHYIC R Adjective Report Error! | ماہی نما ۔ مچھلی سے متعلق ۔ |
| 207 | ICHTHYISM R Adjective Report Error! | اکتھزم ۔ سمکیت ۔ باسی یا سڑی ہوئی مچھلی کھانے سے پیدا ہونے والا زہریلا پن ۔ فوڈ پوائزننگ ۔ |
| 208 | ICHTHYMANCY R Noun Report Error! | مچھلی سے فال نکالنا ۔ |
| 209 | ICHTHYO R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی مچھلی کا ۔ |
| 210 | ICHTHYO- R Combining Form Report Error! | مچھلی ۔ ماہی ۔ پانی میں رہنے والا ایک جانور جو کھایا جاتا ہے ۔ |