Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | IDEAL R Adjective Report Error! | خیالی ، مثالی ، تصوری ، عالم مثال کا ۔ |
2 | IDEAL R Adjective Report Error! | معياری ۔ مثالی ۔ عينی ۔ فضيلت کا حامل ۔ |
3 | IDEAL CONTENT R Noun Report Error! | تخیلی مواد ۔ |
4 | IDEAL CRYSTAL R
Report Error! | مثالی یا کامل قلم ۔ ایسی قلم جس کا لیٹس ( شبکہ) مکمل طور پر باقاعدگی رکھتا ہوا اور کوئی بیرونی ایٹم ، یا آیونز یا دوسرے نقائص یا بے قاعدگیاں نہ رکھتا ہو ۔ |
5 | IDEAL GAS
R
Report Error! | کامل گیس ۔ ایسی گیس جو مکمل طور پر گیسی قوانین کی مطابقت رکھتی ہو ۔ یعنی بوئلز لاء۔۔۔۔۔۔۔ pv = درجہ حرارت پر مستقل ، یا پھر عموعی گیس کی مساوات pv = nrt وغیرہ ۔ کوئی بھی گیس مثالی رویہ ظاہر نہیں کرتی ۔
|