Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | IDEAL GAS EQUATION R
Report Error! | مساوات کامل گیس ۔ این گیس کے مولز کی تعداد آر ۔ یونیورسل مستقلہ ، پی = گیس کا دباﺅ ۔ ٹی = مطلق درجہ حرارت ۔ وی = حجم ۔ |
7 | IDEAL GAS LAWS R
Report Error! | مثالی ، کامل گیس قوانین ۔ مثالی یا کامل گیس بوئلز لاء اور چارلس لاء کی مکمل پابندی دکھاتی ہے اور یہ پابندی ہر درجہ حرارت اور ہر دباﺅ پر موجود ہوتی ہے ۔ انہی کو مثالی گیس قوانین کہا جاتا ہے ۔ مثالی گیس مساوات انہی مثالی گیس قوانین کا امتزاج ہے ۔ |
8 | IDEAL INDEXUNMBER R Adjective Report Error! | مثالی اشاری عدد ۔ |
9 | IDEAL PARAPLEGIA R Noun Report Error! | جذباتیت کی وجہ سے نچلے دھڑ کا فالج |
10 | IDEAL POINT R Noun Report Error! | متصورہ نقطہ ۔ عينی نقطہ ۔ |