| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1061 | IMPIOUS R Adjective Report Error! | خلاف تقویٰ ۔ ناپارسا ۔ بے عقیدہ ۔ بے دین ۔ گُستاخ ۔ والدین کا بے ادب ۔ |
| 1062 | IMPIOUSLY R Adverb Report Error! | بے ادبی سے ۔ ناپارسائی سے ۔ خلاف تقویٰ طور پر ۔ کافِرانہ ۔ رندانہ ۔ |
| 1063 | IMPIOUSNESS R Noun Report Error! | ناپارسائی ۔ بے ادبی ۔ بے عقیدگی ۔ بے ایمانی ۔ ناپاکی ۔ |
| 1064 | IMPISH R Adjective Report Error! | شریر لڑکے کی طرح ، شیطانی ۔ |
| 1065 | IMPISH R Adjective Report Error! | شیطانی خصُوصیات کا حامِل ۔ شَریر ۔ |