| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 211 | IMIDAZOLE,GLYOXALINE R Noun Report Error! | ایک بے رنگی قلمی مُرکَّب جو پانی ، الکُحَل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے ۔ |
| 212 | IMIDE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مُرکَّب جو امونیا سے حاصِل ہوتا ہے ۔ جِس میں دو گرِفتہ این ایچ اصلیہ دو گَرِفتہ تیزابی اصلیہ کے ساتھ شامِل ہوتا ہے ۔ |
| 213 | IMIDES R
Report Error! | امائیڈز ۔ نامیاتی نائٹروجن کے مرکبات جن میں سکینا مائیڈ اور تھلا مائیڈ شامل ہیں ۔ |
| 214 | IMIDGON R Noun Report Error! | ایک دو گرفتہ اصلیہ جو امونیا سے ماخوذ ہوتا ہے ۔ |
| 215 | IMIDO R Adjective Report Error! | امائڈ سے مُتَعلِّق ۔ |