| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 106 | JEJUNUM R Adjective
 Report Error!
 | جیجونم  ۔  صائم  ۔  خالی  آنت  ۔  ممالیہ  جانداروں   میں  معدے  اور  بڑی  آنت  کے  درمیانی  چھوٹی  آنت  ۔  یضم شدہ  خوراک  جو  جزو  بدن  بنانے  میں   مدد  دیتی  ہے   ۔ | 
| 107 | JEJUNUM R Adjective
 Report Error!
 | چھوٹی  آنت  کا  بالائی  حصہ   ۔ | 
| 108 | JEJUNUM R Noun
 Report Error!
 | (تَشريحُ الاعضا) ۔ مَعائے صائم ۔ چھوٹی آنت کا ايک حِصَّہ ۔ | 
| 109 | jejunum>gut R Phrase
 Report Error!
 | صائم۔ خالی آنت: ڈیوڈینم اور ایم کے درمیان چھوٹی آنت کا حصہ ۔ | 
| 110 | JEKYLL AND HYDE R Noun
 Report Error!
 | دو رُخا آدمی جو ایک وقت میں نہایت شریف اور دُوسرے وقت نہایت خبیث بن جاۓ ۔ |