| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 471 | JETSAM R Noun Report Error! | دو چیزیں جو جہاز کو ہلکا کرنے کے لیے پھینک دی جائیں ۔ |
| 472 | JETSAM R
Report Error! | وہ چیزیں جو جہاز کو ہلکا کرنے کے لئے سمندر میں پھینک دی جائیں اور بہہ کر کنارے پر آجائیں ۔ |
| 473 | JETSAM,JETSOM R Noun Report Error! | افگندہ ۔ ریختہ مال ۔ پھينکا ہوا مال ۔ |
| 474 | JETSEND PROTOCOL R Noun Report Error! | جیٹ سینڈ پروٹوکول ۔ ایک پلیٹ فارم اسے آزاد کمیونیکیشنز پروٹوکول جسے ہیولٹ پیکارڈ نے فروغ دیا تاکہ براہ راست ڈیوائس ٹو ڈیوائس کمیونیکیشنز ممکن بنائی جا سکے ۔ |
| 475 | JETTAG R Noun Report Error! | جیٹی کے استعمال کے لیے جہاز پر سوار ہونے کا محصول ۔ |