| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 76 | KINDLING TEMPERATURE R
Report Error! | اشتعالی درجہ حرارت ۔ ایسا کم از کم درجہ حرارت جس پر کوئی مادہ سلگ اٹھے اور مشتعل ہو کر آگ پکڑ لے یعنی جل اٹھے ۔ |
| 77 | KINDLING WOOD R Noun Report Error! | آگ جلانے والی لکڑی ۔ چوب آتش زن ۔ |
| 78 | KINDLY R Adjective Report Error! | مہربان ۔ مشفق ۔ شفیق ۔ |
| 79 | KINDLY R Adverb Report Error! | مہَربانی سے ۔ گَرَم جوشی سے ۔ شَفقَت سے ۔ |
| 80 | KINDLY R Adjective Report Error! | اصلی حق رکھنے والا۔ حسب قانون ۔ جائز ۔ |