| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 366 | KINGDOMLESS R Adjective Report Error! | بے مُلک ۔ مُلک کے بَغير ۔ جِس کی کوئی سَلطَنَت نَہ ہو ۔ |
| 367 | KINGFISH R Noun Report Error! | شاہ مَچھلی ۔ موم ماہی نَسَل کی خاص امريکی مَچھلی ۔ |
| 368 | KINGFISHER R Adjective Report Error! | کنگ فشر ۔ چلق ۔ ماہی خور ۔ مچھلیاں کھانے والے پرندوں کا گروہ ۔ ان کی چونچ لمبی اور بال و پر چمکدار ہوتے ہیں ۔ پر لمبے اور ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ پانی میں غوطہ لگا کر مچھلی پکڑتے ہیں ۔ |
| 369 | KINGFISHER R Noun Report Error! | رام چِڑيا ۔ لَمبی مَضبُوط چونچ والا ماہی خور ، کِرم خور پَرِندَہ ۔ |
| 370 | KINGHOOD R Noun Report Error! | شاہی ۔ بادشاہی ۔ راج ۔ |