| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | LANDSCAPE ARCHITECTURE R Noun Report Error! | قدرتی مناظر کے مشابہ نقوش بنانا ۔ |
| 322 | LANDSCAPE GARDENER R Noun Report Error! | وہ شَخص جو باغوں پارکوں وَغيرَہ کی آرائشی دَرَخت کاری کی خاصی قابلِيَت رَکھتا ہو ۔ |
| 323 | LANDSCAPE GARDENING R Noun Report Error! | باغوں کی مَنصُوبَہ بَندی ۔ |
| 324 | LANDSCAPE MARBLE R Noun Report Error! | وہ سنگ مرمر جس پر درختوں کے سے نقش ہوں ۔ |
| 325 | LANDSCAPE MODE R Noun Report Error! | لینڈسکیپ موڈ ۔ ایک افقی پرنٹ اوریئنٹیشن جس میں ٹیکسٹ یا امیجز اونچائی سے بڑے یعنی طرفین کی جانب پرنٹ کیے جاتے ہیں ۔ |