| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 381 | LANGUAGE LABORATORY R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں پر ٹیپ ریکارڈر وغیرہ لگا کر ابانی مشقوں سے غیر ملکی زبانیں سیکھی جاتی ہیں ۔ |
| 382 | LANGUAGE OF FLOWERS R Noun Report Error! | مختلف پھولوں کی مقررہ علامتوں سے مطلب ادا کرنا ۔ |
| 383 | LANGUAGE OF STATUTE R Noun Report Error! | قانون کی زبان ۔ |
| 384 | LANGUAGE PATTERN R Adjective Report Error! | مخصوص مکان و زماں کے لحاظ سے گفتگو کی خاص خصوصیات ۔ |
| 385 | LANGUAGE PLAY R Adjective Report Error! | وہ کھیل جس کے ذریعے زبان سیکھی جائے ۔ |