Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | LIMESULFUR R Noun Report Error! | کيمِيا۔ چُونا گَندھَک ۔ چُونے ، گَندھَک اور پانی کو باہَم جوش دے کَر بَننے والا مُرَکَّب ۔ |
67 | LIMETWIG R Noun Report Error! | لاسَہ دار ٹہنی ۔ وہ شاخ جِس پَر لاسا لَگايا گَيا ہو (مَجازاً) جال ، پھَندا ۔ |
68 | LIMEWASH R Noun Report Error! | سفیدی ، دیواروں پر پھیرنے کی قُلعی ۔ |
69 | limewater R Phrase Report Error! | چونے کا پانی کیلشیم ہائیڈ روآکسائیڈ کا آبی محلول ۔ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عمل سے دو دھیا ہو جاتا ہے کیونکہ اس سے ناحل پزیر کیکیم کاربونیٹ بن جاتا ۔ |
70 | LIMEWATER R Noun Report Error! | چُونے کا پانی ۔ کيلسِيَم ہائيڈرو آکسائڈ کا آبی محلُول ۔ |