Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | LIME ROCK R Noun Report Error! | سنگ کلس ۔ چونا پتھر ۔ |
32 | LIME SODA PROCESS
R
Report Error! | لائم سوڈا پراسیس ۔ پانی کا بھاری پن دور کرنے کے لیے اس میں سے میکنیشیم اور کیلشیم کے آیونز خارج کرنے کا طریقہ ۔ یہ عمل لائم
c a ( o h )2 اور سوڈا ایش na2 co3 شامل کرنے سے مکمل ہوتا ہے ۔ |
33 | LIME SQUASH R Noun Report Error! | لیموں کا افشردہ ۔ |
34 | LIME STONE
R
Report Error! | چونے کا پتھر ۔ کیلشیم کار بونیٹ کی ایک قدرتی ورائیٹی ، کیلشیم کار بونیٹ کیلسائیٹ کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ کمرشل لائم سٹون ( چونے کا پتھر ) میں آئرن آکسئیڈ ، میگنیشیا ، ایلومینیا ، سلیکا اور سلفر cao اور mgo پائے جاتے ہیں ۔ اسے کار بن ڈائی آکسائیڈ اور سیمنٹ بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
35 | LIME SULFUR R Noun Report Error! | چونا گندھک ۔ چونے ۔ گندھک اور پانی کا مُرکّب ۔ |