| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 51 | MACHINE INDEPENDENT R Adjective Report Error! | مشین انڈیپینڈنٹ ۔ پروگرام ہونایا ہارڈ وئیر کا کوئی حصہ جسے ایک سے زائد کمپیوٹرز پر کسی قسم کی ترمیم کیے بغیر یا بہت تھوڑی ترمیم کے ساتھ چلایا جاسکے ۔ |
| 52 | MACHINE INSTRUCTION R Noun Report Error! | مشین انسٹر کشن ایک ہدایت ایکشن سٹیٹمنٹ جو مشینی کوڈ میں ہو جسے پروسیر یا مائیکرو پروسیر سے براہ راست ایگزیکیوٹ کیا جاسکے ۔ |
| 53 | MACHINE LANGUAGE R Adjective Report Error! | مشینی زبان خاص اشاروں کے ذریعے ظاہر کی گٹیں ایسی ہدایات یا معلومات جنہیں کمپیوٹر کے ذریعے محفوظ کیا جاسکے یا دوسروں تک پہنچایا جاسکے ۔ |
| 54 | MACHINE LANGUAGE R Adjective Report Error! | مشینی زبان خاص اشاروں کے ذریعے ظاہر کی گٹیں ایسی ہدایات یا معلومات جنہیں کمپیوٹر کے ذریعے محفوظ کیا جاسکے یا دوسروں تک پہنچایا جاسکے ۔ |
| 55 | MACHINE LANGUAGE R Noun Report Error! | مشینی زبان۔مشین کے متعلق ہدایت۔مشین کو چلانے کے لئے ہدایت۔ایسا طریقہ ہدایت جس سے عام لوگوں کو سمجھ آ جائے۔ |