| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36 | MACHINE R
Report Error! | مشین ۔ کل ۔ |
| 37 | MACHINE BOLT R Noun Report Error! | مشین کا پیچ ۔ جس کا سر مربع یا چھ کونیا ہوتا ہے ۔ |
| 38 | MACHINE CODE R Noun Report Error! | مشین کوڈ ۔ مشینی ضابطہ ۔ ہندسی ہدایات جنہیں کمپیوٹر سمجھتا ہے ۔ |
| 39 | machine code R Phrase Report Error! | مشین کوڈ : علامت کا ایسا نظام جو ہدایت کے اس مجموعے کو ظاہر کرتا ہے جس پر مائیکرو پروسیسر عمل کرتا ہے ۔ |
| 40 | MACHINE CODE R Noun Report Error! | مشین کوڈ ۔ اسمبلی لینگوئج کی تالیف کا حتمی نتیجہ یا کوئی ہائی لیول لینگوئج جیسا کہ سی یا پاسکل ایک اور زیرو کے تسلسل جنہیں مائیکروپروسیسر لوڈ کرتا ہے اور ان پر عمل درآمد کرتا ہے ۔ |