Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | NORMOCHROMIA R Noun Report Error! | سُرخ خون کے ذرات کی ایسی حالت جبکہ دوسری خامیوں کے باوجود ان میں ہیموگلوبین کی نارمل مقدار موجود ہوتی ہے ۔ |
117 | NORMOCHROMIC R Adjective Report Error! | (خون کے لیے) نارمل رنگ رکھنے والا ۔ |
118 | NORMOCHROMIC ANAEMIA R Noun Report Error! | انیمیا جس میں خون کے سرخ جسیموں کی ضخامت خراب ہو جاتی ہے |
119 | NORMOCYTE R Adjective Report Error! | معمول کے مطابق جسامت رکھنے والا خون کا سرخ ذرہ ۔ |
120 | NORMOCYTE R Greek, Latin Report Error! | نَرموسٹ ۔ نارمَل سائز کا خُلیَہ |