Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | NORMAL MODE (MODE)
R
Report Error! | نارمل موڈ : جڑویں نظام (coupled system) کا مجموعی ارتعاش ۔ اس موڈ میں نظام کے تمام حصے یکساں تعدد کے ساتھ ارتعاش کر رہے ہوتے ہیں ۔ فرض کریں تین اجسام جن میں سے ہر ایک کمیت ایم ہے ان کر سپرنگوں کے ساتھ جوڑا گیا ہے ۔ |
42 | NORMAL PLACE R Noun Report Error! | سیارہ یا کومٹ کا مخصوص وقت میں ظاہری مقام جو متعدد مشاہدوں سے متعین ہوتا ہے ۔ |
43 | NORMAL POLARISATION R Noun Report Error! | (ریڈیوں) طبعی تقطیب ۔ |
44 | NORMAL PRESSURE R Noun Report Error! | طبعی دباﺅ ۔ |
45 | NORMAL PRESSURE HYDROCEPHALUS R Noun Report Error! | نقاہت اور کمزوری کے سبب پیشاب متواتر آئے |