| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 576 | OCULOMOTAR APRAXIA R Noun Report Error! | کسی چیز کو دیکھنے کے لئے سر کو مورنا پڑے کیونکہ آنکھ کا زاویہ درست نہیں ہوتا یعنی نظر ٹیڑھی جاتی ہے |
| 577 | OCULOMOTOR R Noun, Adjective Report Error! | کھوپڑی کا تیسرا عصب جو آنکھ اور اوپر کے پپوٹے کو حرکت دیتا ہے ۔ |
| 578 | OCULOMOTOR R Adjective Report Error! | آنکھ کے ڈیلے کو حرکت دینے والا ۔ محرکِ چشم ۔ |
| 579 | OCULOMOTOR R Adjective Report Error! | کلسہ سر سے نکلنے والی تیسری رگ جو آنکھ کی محرک بھی ہے اور پلکوں کو بھی حرکت دیتی ہے ۔ |
| 580 | OCULOMOTOR R Adjective Report Error! | آکیولوموٹر ۔ فقاریہ جانداروں کا تیسرا مخفی عصب جو آنکھوں کے پٹھوں کو رسد دیتا اور آنکھ کی پتلی کی گردش کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔ |