| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 311 | OCELOT R Noun Report Error! | میدانی چیتا ۔ |
| 312 | OCELOT R Noun Report Error! | بلی کی نسل کا ایک جانور ، جو وسطی اور جنوبی امریکہ میں پایا جا تا ہے ۔ |
| 313 | OCELOT R Adjective Report Error! | اوسیلاٹ ۔ گربہ پلنگ ۔ نمر امریکہ ۔ چیتے جیسی بڑی بلی ۔ وسطی اور جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 314 | OCH R Interjection Report Error! | اظہار حیرت یا تاسف کا کلمہ ۔ |
| 315 | OCHE R Noun Report Error! | ڈارٹس کے کھیل میں وہ حد بندی جِس کے پیچھے کھلاڑی کھڑا ہو کر نِشانہ لگاتا ہے ۔ |