| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 86 | OESTOMANIA R Noun
 Report Error!
 | بیطاری ۔ شبقی جنون | 
| 87 | OESTRADIOL R Noun
 Report Error!
 | مرکب آسٹریجن  جو احتباس الطمث  یعنی حیض کی بندش اور قلت حیض کی خاطر دی جاتی ہے ۔ | 
| 88 | OESTRADIOL R Noun
 Report Error!
 | ایک اہم شبق زا ہارمون جو بیضہ دان میں پیدا ہوتا ہے ۔ | 
| 89 | OESTRADIOL, ESTRADIOL R 
 Report Error!
 | ایسٹراڈائیل ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۷۴ سینٹی گریڈ ہے ۔ | 
| 90 | OESTRIDAE R Adjective
 Report Error!
 | اوسٹریڈا   ۔  جونکی  یا  باٹ   مکھی  یا  خاندان   ۔  یہ  حشرات  بڑے  ۔  روئیں  دار  تنومند   ہوتے  ہیں   ۔   ان  کا  سر  شہد  کی  مکھی  کی  طرح   بڑا  ہوتا  ہے   ۔ |