| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 26 | OEDIPUS COMPLEX R Noun, Adjective
 Report Error!
 | ایڈی پس کمپلیکس ۔ بچی کی والدہ کی جانب اور بچے کی ماں کی طرف میلان و رغبت  ۔  اپنی جنس کی طرف عدم میلان یا نفرت  ۔ اس کمپلیکس کا پس منظر یونانی بادشاہ ایڈی پس ہے ۔ جس نے لا علمی میں اپنی ماں جو کاسٹا سے شادی کر لی تھی  ۔ اور لا علمی میں ہی اپنے باپ کو قتل کر دیا تھا ۔ بچے کا ماں کے ساتھ زیادہ لگاوء اور باپ سے نفرت فرائیڈ کی نگاہ میں اسی احساس یا کمپلیکس کا نتیجہ ہے ۔ | 
| 27 | OEDIPUS COMPLEX R Noun
 Report Error!
 | مادری خَلط ۔ بَیٹے کا اپنی ماں کی طَرَف جھُکاو ۔ جِس سے وہ اپنے باپ کے ساتھ حَسَد کَرنے لَگتا ہے | 
| 28 | OEDIPUS COMPLEX R Idiom
 Report Error!
 | والد سے ناراضگی ۔ | 
| 29 | OEDIPUS COMPLEX R 
 Report Error!
 | ایڈی  پس  الجھائو  ۔ | 
| 30 | OEDIPUS COMPLEX R Noun
 Report Error!
 | ماں اور بیٹے کا پیار ۔ ایڈی پیس الجھن ۔ |