Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | OSMOTIC PRESSURE R
Report Error! | نفوذی دباﺅ ۔ کسی محلول میں سے محلل کو نیم مسامدار جھلی کے ذریعے الگ کرنے سے پیدا ہونے والے دباﺅ کو نفوذی دباﺅ کہتے ہیں ۔ وہ دباﺅ یا طاقت جس کی وجہ سے پانی کی سطح بلند ہوتی ہے ۔ |
57 | OSMOTIC PRESSURE R Noun Report Error! | نَفُوذی دَباو ۔ نَفُوذی دَباو وہ دَباو ہوتا ہے جو کَسی محلُول میں مُحَلَّل کو نیم مَسامدار جھَلّی کے ذَریعے الَگ کَرنے سے پَیدا ہوتا ہے |
58 | OSMOTICALLY R Adverb Report Error! | سرایت کرتے ہوئے ۔ |
59 | OSMUND R Noun Report Error! | کرف گُلدار ۔ اسمند ۔ ایک قسم کے پھول دار فرن ۔ |
60 | OSMYLIDAE R Adjective Report Error! | اوسمی لیڈا ۔ خوبصورت عصبی پردار حشرات کا خاندان ۔ ان میں چشم حشرہ موجود ہوتی ہے ۔ پنکھ داغ دار ہوتے ہیں اور ان پر آڑی ترچھی رگ بندی ہوتی ہے ۔ |