Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | OSMIUM TETROXIDE R Noun Report Error! | اوس میم ٹیرا اوکسائیڈ (اوسمک ایسڈ) ایک قدرے ہلکے زرد رنگ کا مرکب جو خوردبینی مطالعہ ، مشاہدہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، یہ تیزاب جلد ہی اڑ جاتا ہے اور آنکھوں پر زہریلا اثر کرتا ہے نیز جلد اور سانس کی نالی پر بھی سمی یعنی زہریلے اثرات چھوڑتا ہے |
22 | OSMIUNM R Noun, Adjective Report Error! | اوس ٹیٹرا او کسائیڈ او سمک ایسڈ ایک قدرے ہلکے زرد رنگ کا مرکب جو خورد بینی مطالعہ ، مشاہدہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یہ تیزاب جلد ہی اڑ جاتا ہے ۔ |
23 | OSMIXIDIUM R
Report Error! | اوسمکسڈئیم ۔ ایک قدرتی بھرت جس کے بڑے اجزا اوسمیم اور اریڈیئم جبکہ چھوٹے اجزا پلاٹینم ، رھوئیم اور روتھیئم ہوتے ہیں سخت اور خارجی اثرات سے گلنے کی مزاحمت کرتی ہے ۔ اس سے پن نب ٹپ بنائی جاتی ہے ۔ |
24 | osmo phobia R Phrase Report Error! | خوشبو کا خوف |
25 | OSMO REGULATION R Noun Report Error! | کسی جسم کے اندر آسموٹک دباﺅ کا کنٹرول کرنا |