Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | OZONE R Noun Report Error! | اوزون گیس ، صحت بخش گیس ، آکسیجن کی ایک شکل جو سمندری ہوا میں پائی جاتی ہے ۔ |
7 | OZONE R
Report Error! | اوزون ۔ ایک جو خاموش برقی اخراج میں سے آکسیجن گزارنے پر حاصل ہوتی ہے ۔ یہ آکسیجن کی ایک بہروپی قسم ہے ۔ تکسیدی عامل ہے ۔ یہ کرہ فضائی میں پائی جاتی ہے اور سورج سے آنے والی الٹرا وائیلٹ تابکاری کو جذب کر کے نقصان دہ تابکاری کو زمین کی سطح پر آنے سے روکتی ہے ۔ ہوا اور پانی کو صاف کرنے اور رنگ کاٹنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔اس کے مالیکیول میں تین ایٹم ہوتے ہیں نیلگون گیس ہے کرہ فضائی میں اس کی بالائی تہہ زمین کی سطح سے ۱۵ سے ۳۰ کلومیٹر اونچی اوراس تہہ میں اوزون مرتکز ہوتی ہے ۔ |
8 | OZONE R Noun Report Error! | اوزون ۔ دلنواز اثر ۔ مقرحِ قلب ۔ |
9 | OZONE HOLE R Noun Report Error! | وہ مُنطقہ جہاں اوزون کی تہ ۔ خصوصاً قطبین پر بہت پتلی ہو گئی ہے ۔ |
10 | ozone hole marked reduction in the level ozone in the earth\'s protective ozone layer over the north or south pole R Phrase Report Error! | اوزون ہول ، زمین کو سورج کی نقصان دہ بالا بنفشی شعاعوں سے بچانے والی اوزون کی پرت میں ہونے والی خرابیاں یا کمیاں ۔ |