Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | OZONOLYSIS R
Report Error! | اوزون پاشیدگی ۔ ناسیر شدہ (الکینز) ہائیڈروکاربنز میں اوزون کا اضافہ اوزو نائیڈ تیار کرنے کے لئے کیا جاتا ہے اوزو نائیڈ کی آب پاشیدگی سے ہائیڈروجن آکسائیڈ اور بونائل مرکبات کا ایک مکسچر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ اوزون کے ڈھانچہ کا تعین کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ اس عمل کو اوزون پاشیدگی کہا جاتا ہے ۔ |
22 | ozonolysis a reaction to identify the position double bond in an alkene R Phrase Report Error! | اوزو لائز، الکین میں دوہرے بانڈ کی پوزیشن کو شناخت کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
23 | OZONOMETRIC R Adjective Report Error! | اوزون پیما ئی سے متعلق۔ |
24 | OZONOMETRY R Noun Report Error! | فضا میں اوزون کی پیمائش کرنے والا آلہ |
25 | OZONOSPHERE,OZONE LAYER,OZONE STRATUM R Noun Report Error! | اوزونی کرہ ۔ اوزونی تہ ۔ اوزونی منطقہ ۔ |