| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 46 | OAK-EGGER/ - HOOKTIP/- LAPPER/-MONTH R Noun, Adjective Report Error! | ان کیڑوں کے نام جو شاہ بلوط کی پتیو ں پر رہتے ہیں ۔ |
| 47 | OAK-LEATHER R Noun Report Error! | شاہ بلوط کے پرانے درختو ں پر پائی جانے والی کھمبی جو بکری کے بچے کے سفید چمڑے سے قد رے مشا بہ ہوتی ہے ۔ |
| 48 | OAK-LUNGS R Noun Report Error! | ایک قسم کی نبات جو پتھر یا درخت کے تنے پر اُگتی ہے ایک پودا جس کی پتیوں پر سفید چتیا ں ہوتی ہیں ۔ اور جو دیکھنے میں کسی مریض کے پھیپھڑے کے مشا بہ ہوتی ہے ۔ |
| 49 | OAK-PIUM/-POTATO R
Report Error! | دیکھیں ۔ |
| 50 | OAK-SPANGLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھمبی نما چپٹا ابھار یا ماجو پھل جو شاہ بلوط کی پتیوں کے نچلے رخ پر ہو جاتا ہے ۔ |