Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | OAK- BUTTON R Noun Report Error! | شاہ بلوط کا ماجو ۔ عفص۔ عفص البلوط۔ بلوط کی شاخوں میں شاخوں کے سو را خ کر دینے سے جو گا نٹھیں پیدا ہو جا تی ہیں جنہیں ما ز و یا ماجو پھل کہتے ہیں ۔ |
42 | OAK- PEST R Noun Report Error! | امریکی شاہ بلوط پر کثرت سے پایا جانے والا ایک کیڑا ۔ |
43 | OAK-APPLE R Noun Report Error! | بلوط کا گول مازد پھل ۔ ایک اُبھار یا گانٹھ جو مازو بھڑیا زنبور بناتی ہے ۔ |
44 | OAK-APPLE DAY R Noun, Adjective Report Error! | اُنتیس مئی کا دن جب چا رلس کی ر وم سے وا پسی ہو ئی تھی اُس واقع کی یا د میں شاہ بلوط کی پتیا ں پہنی جاتی ہیں ۔ |
45 | OAK-BEAUTY R Noun Report Error! | کرم شاہ بلوط ؛ایک قسم کاکیڑا جس کاپھَل رُوپ شاہ بلوط کی پتیاں کھاتا ہے ۔ |