| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 566 | PARAMETHADIONE R Noun Report Error! | اس دوا کا تجارتی نام پیراڈیون ہے مرگی کے مریض کے تشنج کے ازلہ کے لیے کھلائی جاتی ہے ۔ اس سے غنودگی بدہضمی اور دھند لاپن دکھائی دینے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ |
| 567 | PARAMETRIAL R Noun Report Error! | محبط الرحم سے متعلق
|
| 568 | PARAMETRIC R Adjective Report Error! | بچہ دانی کے نزدیک واقع ۔ |
| 569 | PARAMETRIC ABSCESS R Noun Report Error! | رحم کی قربت میں پھوڑا |
| 570 | PARAMETRIC CURVES R Noun Report Error! | پیرامیٹری خطوط ۔ |