| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1391 | PARKINSON`S DISEASE R Noun Report Error! | ایک بڑھتا ہوا اعصابی مرض جِس کی خاص علامت رعشہ اور پٹھوں کی سختی ہے ۔ |
| 1392 | PARKINSON`S LAW R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ کام دستیاب وقت کے مُطابق پھیل جاتا ہے ۔ |
| 1393 | PARKISH R Adjective Report Error! | پارک کا سا ۔ |
| 1394 | PARKLAND R Noun Report Error! | کھلا گھاس کا میدان جِس میں درختوں کے جھنڈ ہوں ۔ |
| 1395 | PARKWAY R Noun Report Error! | گاڑی کا راستہ ۔ |