| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21 | PUNCH LINE R Noun Report Error! | کسی لطیفے کا آخری حصہ ۔ مزاحیہ فقرہ یا جملہ جس سے مزاح پیدا ہو۔ |
| 22 | PUNCH MARK R Noun Report Error! | سکہ یا دھات کی چیز وں پر علامت مہر ۔ اثر مہر ۔ |
| 23 | PUNCH PLIERS R Noun Report Error! | او ز ار سنبہ ۔ سنسی ۔ |
| 24 | PUNCH PRESS R Noun Report Error! | پنچ پریس ۔ دباو کاٹ یا ٹھّپے سے دھاتی اشیا تشکیل دینے والی مشین ۔ |
| 25 | PUNCH TAPE R Noun Report Error! | سوراخ دار کاغذی فیتہ جِس میں کمپیوٹر کے لیے علامتی زُبان میں ہدایات ہوتی ہیں ۔ |