| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31 | PUNCHAYET R Noun Report Error! | کا متبا دل ۔ |
| 32 | PUNCHBAG R Noun Report Error! | لٹکا ہوا بھاری تھیلا جِس پر مُکّے باز مُکّوں کی مشق کرتے ہیں ۔ |
| 33 | PUNCHBALL R Noun Report Error! | ٹھونس کر پھلایا ہوا گدلا جِس پر مُکّے باز مُکّوں کی مشق کرتے ہیں ۔ گیند کا ایک کھیل جِس میں ربڑ کی گیند پر مُکّے یا سر سے ضرب لگائی جاتی ہے ۔ |
| 34 | PUNCHBOWL R Noun Report Error! | پنچ تیار کرنے کا ظرف ۔ کِسی پہاڑی پر گہرا گول گڑھا ۔ |
| 35 | PUNCHCARD R Noun Report Error! | علامتی زُبان کے مُطابق سوراخ کردہ کارڈ جِن کے ذریعے بُنیادی معلومات پر مطلوبہ کام کرنے والے کمپیوٹر کو ہدایات دی جاتی ہیں ۔ |