Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | RECORD PLAYER R Noun Report Error! | گراموفون ریکارڈوں کی آواز سُنانے والا آلہ جِس میں ایک گھومنے والا عرشہ اور ایک سوئی بردار دستہ ہوتا ہے ۔ |
302 | RECORD ROOM R Noun Report Error! | محافظ خانہ ۔ ریکارڈ روم ۔ |
303 | RECORD STRUCTURE R Noun Report Error! | ریکارڈ سٹرکچر ۔ فیلڈز کی ایک ترتیب وار فہرست جو ہر فیلڈز کے ڈومین قابل قبول ویلیو کی تعریف کے ہمراہ ایک ریکارڈ کمپوز کرے ۔ |
304 | RECORD-BREAKING R Adjective Report Error! | سابقہ معلومہ کارناموں سے بڑھ کر ۔ |
305 | RECORDABLE R Adjective Report Error! | قابل حِفاظت ۔ منضبط حالت میں رکھنے کے قابل ۔ |