Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | RECOUPABLE R Adjective Report Error! | قابلِ تلافی ۔ جوابی مُطالبے کے لیے رقم روکنے کا عمل |
347 | RECOUPED R Verb Report Error! | پھر تقسیم کیا ۔ |
348 | RECOUPMENT R Noun Report Error! | جوابی مُطالبے کے لیے رقم روکنے کی کاروائی ۔ تلافی |
349 | recourrence relation R Phrase Report Error! | ری کرنس ریلیشن : سیکونس کی ٹرمزکو ظاہر کرنے کا ایک طریقہ جس میں سیکونس کی پہلی رقم ، فارمولا اور ان کے مابین عمومی تعلق کو دیا جاتا ہے ۔ مثلاً فائیوتیکی اعداد کو درج ذیل تعلق سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
350 | RECOURSE R Noun Report Error! | توجہ ۔ رجوع ۔ ترکیب ۔ تدبیر ۔ بندوبست ۔ استمداد ۔ استعانت ۔ |