| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 856 | RUNNING LIGHTS R Noun Report Error! | جَہازی روشنی ۔ اُن رَنگين روشنِيوں ميں سے ايک جِنہيں ہَوائی جَہاز يا بحری جَہاز رات کے وَقت بيرُونی حِصّے پَر جَلاتے ہيں ۔ |
| 857 | RUNNING MATE R Noun Report Error! | قَدَم آموز گھوڑا ۔ وہ گھوڑا جِسے دوڑ ميں مَحَض اِس مَقصَد کے لِيے شَريک کِيا گَيا ہو کہ کہ وہ کِسی اور گھوڑے کو دوڑنے کی تَرغيب دے ۔ |
| 858 | RUNNING POLICY R
Report Error! | جاری بیمہ نامہ ۔ |
| 859 | RUNNING POWERS R Noun Report Error! | وہ اختیار جو ایک ریلوے سے دوسری کمپنی کو اپنی پٹریوں پر ریل چلانے کا دیتی ہے ۔ |
| 860 | RUNNING PULSE R Noun Report Error! | وسطی نبض |