| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1171 | RUTELIDA R Adjective Report Error! | روٹیلیڈا ۔ چمکدار طلائی بھونروں کا خاندان ۔ شوخ رنگوں والے ان بھونروں کی شناخت سخت زیریں لب اور پچھلی ٹانگوں کے غیر یکساں پنجے ۔ |
| 1172 | RUTELLA R Noun Report Error! | سرخ بھونرا ۔ |
| 1173 | RUTH R Noun Report Error! | (قَديم) تَرحَم ۔ تَرس يا کِسی اور کی مُصيبَت پَر افسوس ۔ اِظہارِ رَنج و غَم ۔ |
| 1174 | RUTH R Noun Report Error! | رحم ۔ نرمی ۔ |
| 1175 | RUTHENATE R Noun Report Error! | روتھینک ایسڈ کا نمک ۔ |