Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | SHEEPBERRY R Noun Report Error! | بھیڑ بیری ۔ شُمالی امریکا میں ایک جھاڑی جِس پَر چھوٹے چھوٹے پھولوں کے گُچھے لگتے ہیں ۔ |
52 | SHEEPCOTE R Noun Report Error! | بھیڑوں کا باڑا ۔ |
53 | SHEEPDOG R Noun Report Error! | بھیڑوں کی رکھوالی کرنے والا کُتا ۔ تربیت یافتہ کُتا ۔ |
54 | SHEEPFOLD R Noun Report Error! | بھیڑوں کا باڑا ۔ جہاں بھیڑوں کو رکھتے ہیں ۔ |
55 | SHEEPHEADED R Adjective Report Error! | بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ سیدھا سادہ ۔ |