Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | SHEEPSHEAD R Noun Report Error! | ایک قِسم کی سَمُندری پانی کی خُوردنی مچھلی جِس کا سر بھیڑ کے سر سے مُشابہ ہوتا ہے اور جِس پَر کالی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
67 | SHEEPSHEARER R Noun Report Error! | بھیڑوں کا اُون کُتَرنے والا ۔ |
68 | SHEEPSHEARING R Noun Report Error! | بھیڑ مُونڈن ۔ بھیڑوں کو مُونڈنے کی رُت ۔ |
69 | SHEEPSKIN R Adjective Report Error! | کرسی پر یا بستر پر بیٹھے یا لیٹے مریض کو ناسوروں سے بچانے کے لیے پسو استعمال کئے جاتے ہیں ۔ |
70 | SHEEPSKIN R Noun Report Error! | اُون سمیت بھیڑ کی کھال جِسے کما کَر لباس کے کام میں لایا جاتا ہے ۔ ایسی کھال کی بنی ہوئی کوئی چیز ۔ |