| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 806 | SHOULDER OF MUTTON SAIL R Noun Report Error! | ایک قسم کا تکونا بادبان ۔ |
| 807 | SHOULDER PAD R Noun Report Error! | شانوں کو اُبھارنے کے لیے اندر کی طرف سلی ہوئی گدّی ۔ |
| 808 | SHOULDER PATCH R Noun Report Error! | شانہ پٹی ۔ کپڑے کی بنی ہوئی شناخت پٹی جِس پر فوجی ہونٹ کا علامتی نِشان بنا ہوتا ہے ۔ اِسے بائیں آستین پر ٹانکا جاتا ہے ۔ |
| 809 | SHOULDER PRESENTATION R Noun Report Error! | کندھوں کے بل پیدا ہونا |
| 810 | SHOULDER SCREW R Noun Report Error! | پیچ جس کے سر کے نیچے چوڑی نہیں رہتی ہے تاکہ اس سے لگی ہوئی چیز اس جگہ آسانی سے گھوم سکے ۔ |