| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 816 | SHOULDER-BELT R Noun Report Error! | کار توسوں کی پیٹی یا کوئی اور تسمہ جو کاندھے پر سے گزارہ جائے ۔ کارتوسوں والا بیلٹ ۔ |
| 817 | SHOULDER-BLADE R Noun Report Error! | مونڈھا ۔ شانے کی ہڈی ۔ کتف ۔ |
| 818 | SHOULDER-BONE R Noun Report Error! | کندھے کی ہڈی ۔ |
| 819 | SHOULDER-BRACE R Noun Report Error! | بچوں کے کندھے کو چپٹا کرنے کا آلہ ۔ |
| 820 | SHOULDER-BUTT R Noun Report Error! | پستول کا کندا جسے شانے سے لگا کر فائر کرتے ہیں |